کینۂ ماراں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) سانپوں کا کینہ، مراد موذی جانوروں کو مارنے کا جذبہ، موذی کو مارنے کا عزم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) سانپوں کا کینہ، مراد موذی جانوروں کو مارنے کا جذبہ، موذی کو مارنے کا عزم۔